empty
 
 
14.07.2020 03:16 PM
جولائی 14 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

-


مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی نے 0650۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آنے والے نئے باٹم سے ایک شاندار بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 0770۔1 - 1000۔1 کی سطحوں کے درمیان ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور اس کے بعد 1315۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنی تھی کہ جہاں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

اگرچہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1315۔1 {6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا عارضی بُلش بریک آوٹ کیا تھا لیکن 10 - 12 جون کے دوران بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ حالیہ پرائس زون {1270۔1 - 1315۔1} کے گرد ممکنہ بئیرش ریورسل پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران کو نظر رکھنی چاھیے

لہذا 1250۔1 - 1240۔1 کی سطح {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نییک لائن} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس لئے درکار تھی کہ 1150۔1 کی سطح تک مزید بئیرش تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے کے لئے ایک واضح بئیرش صورتحال بنانے میں ناکام رہا ہے

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح تک دوبارہ جانے کے عمل کے دوران ایک مختصر یعنی تنگ حدوں والا بُلش چینل عمل میں آیا ہے جہاں چینل کی بالائی حد موجود ہے

ابتدائی طور پر بئیرش منسوخی کی توقع ہے لیکن

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1400۔1 کی سطح سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک اضافہ کی تیز رفتار تجارت کو 1500۔1 کی سطح تک بنائے گا

تجارتی تجاویز

حالیہ اضافہ کا تجارتی عمل جو کہ 1380۔1 ۰ 1400۔1 کی سطح تک بنا ہے اسکو روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو بغور دیکھنا چاھیے تاکہ بئیرش منسوخی کا کوئی اشارہ مل سکے - نفع کے اہداف 1315۔1 ۔ 1250۔1 اور اس کے بعد 1175۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1400۔1 کی سطح سے اوپر لگائیں تاکہ نقصان محدود کیا جا سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback