empty
 
 
31.07.2020 12:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 31 جولائی 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے نیچے آنے سے قبل 3144۔1 کی سطح تک ریلی کا عمل جاری رکھا تھا - جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی واپس 3135۔1 کی سطح تک واپس آئی ہے اور ممکن ہے کہ یہ 3200۔1 کے ریزسٹنس لیول تک چلی جائے - جی بی پی / یو ایس ڈی کے لئے یہ لازم نہیں ہے وہ دوبارہ نیچے آنے سے قبل 3200۔1 کی سطح پر توڑے لیکن اس کے امکانات ذیادہ ہیں


جب کہ دوسری طرف 3100۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم ترین ٹاپ لیول آج 3144۔1 کی سطح کے گرد موجود ہے اور بئیرز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی بلترتیب 1414۔1 اور 2650۔1 کے درمیان کی سابقہ ریلی کا 618۔0 فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول حاصل کر لیا ہے

بہرحال بئیرش واپسی کا عمل کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے اور تاجران کو تیار رہنا چاھیے کہ وہ 3100۔1 کی عارضی سپورٹ سے نیچے کی سیل کریں

تجارتی منصوبہ

ابھی صبر سے کام لیں اور 3100۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک پر سیل کریں ، سٹاپ 3250۔1 کی سطح پر ہے اور ہدف اوپن ہے


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback