empty
 
 
04.08.2020 04:51 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 04 اگست 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

کل یورو / یو ایس ڈی نئی کم ترین سطح 1768۔1 تک پہنچا تھا - لہذا آج قیمت 1725۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے - آج یورو / یو ایس ڈی پئیر 1768۔1 کی نفسیاتی سطح کو چیلنج کر رہا ہے

لہذا آج ریزسٹنس 1828۔1 کی سطح پر ایچ ون چارٹ کے مطابق ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1828۔1 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جس کا پہلا ہدف 1682۔1 کی سطح پر ہے جب کہ اہم ریزسٹنس 1909۔1 کی سطح {100 فیصد فیبوناسی} پر ہے

نیچے کی جانب 1768۔1 کے سطح کے واضح طور پر ٹوٹ جانے سے مزید بئیرش دباؤ 1682۔1 کی سطح تک بنے گا جو کہ آج کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

پیشن گوئی

بطور نتیجہ یہ بہتر رہے گا کہ 1828۔1 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے جس میں ہدف 1725۔1 اور 1682۔1 کی سطح پر ہے - بہرحال جب تک قیمت 1628۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کا تسلسل ہی متوقع ہے

روزانہ کی تکنیکی سطحیں

  • اہم ریزسٹس : 1.1909
  • کمزور ریزسٹنس : 1.1828
  • روزانہ کا پیوٹ لیول : 1.1768
  • کمزور سپورٹ : 1.1725
  • اہم سپورٹ : 1.1682
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback