empty
 
 
05.08.2020 02:57 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی تجزیہ برائے 05 اگست 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ 9216۔0 کی سپورٹ ابھی ایک اہم ریزسٹنس لیول بن گئی ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9216۔0 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9216۔0 کی سطح سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 9118۔0 کی سطح کے گرد باٹم کرسکے - لیکن پئیر نے 9118۔0 کی سطح سے واپسی کی ہے کہ 9147۔0 کی سطح کے گرد بند ہوسکے

آج پہلا سپورٹ لیول 9118۔0 کی سطح پر ملا ہے اور قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزید یہ کہ قیمنت 9226۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے - قیمت ریزسٹنس سے گئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کی تصدیق ہے

مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دئیے ہیں - بطور نتیجہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9118۔0 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9070۔0 تک آئے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے

اسی تناظر میں مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 9118۔0 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9070۔0 اور مزید 8921۔0 کا لیول ہوگا - بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 9325۔0 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback