empty
 
 
07.08.2020 07:26 PM
اگست 07 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



مارچ کی 20 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نئے بنے کم ترین لیول یعنی باٹم 0650۔1 کے گرد ایک واضح بُلش بہتری کا عمل بنا چُکی ہے

کچھ عرصہ بعد 0700۔1 - 1000۔1 کی قیمتوں کے درمیان ایک سائیڈ ویز کنسولیڈیشن کا عمل بنا تھا

مئی کی 14 تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشارے اور حالیہ ایسنڈنگ باٹم 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے قلیل مُدتی تناظر میں مارکیٹ کی بُلش سمت میں اضافہ ہوا تھا

یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1150۔1 اور اس کے بعد 1380۔1 تک بنی تھی جہاں ایک اور سائیڈ ویز کنسولیڈیشن رینج عمل میں آئی تھی

لہذا 1150۔1 کی سطح {کنسولیڈیشن رنج کی ریزیں حد} اس بات کے لئے درکار تھی کہ مزید بئیرش تنزلی کا عمل بن سکے - بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے کے لئے واضح بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار بُلش موو 1600۔1 کی سطح سے اوپر بنی تھی جو کہ 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے جو کہ واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہا ہے

اسی وجہ سے مزید بُلش موو 1730۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکسپیننش لیول} تک بنی تھی جو کہ چند دنوں سے اج تک واضح بئیرش منسوخی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے

یہ کہ 1730۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ممکنہ طور پر مزید بُلش موو 2075۔1 کی سطح {161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} تک درمیانی مُدت کے تناظر میں بنے گی

جب کہ دوسری طرف 1730۔1 کی سطح سے نیچے کی دوبارہ بئیرش موجودگی سے اس بات کا اشارہ ملے گا کہ بُلش موو کمزور ہے اور اس سے مزید تنزلی کا عمل 1600۔1 تک بنے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو حالیہ بُلش موو کے رُکنے کا انتظار کرنا چاھیے اور یہ انتظار کرنا چاھیے کہ قیمت 1730۔1 کی سطح سے نیچے آجائے جو کہ بُلش موو کی کمزوری اور ایک درست سیل کی انٹری کا اشارہ ملے گا - نفع کے اہداف 1600۔1 اور 1500۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1800۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ نقصان محدود ہوسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback