empty
 
 
10.08.2020 07:25 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت جب تک 2000$ کی سطح سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ توجیح دی تھی کہ ذیادہ سے ذیادہ 1900$ کی سطح تک واپسی مل سکتی ہے لیکن ابھی یہ کوئی لازمی صورتحال نہیں ہے - اضافہ کا رجحان خاصا مضبوط ہے اور تاجران کو تجویز یہ ہے کہ اس کے برخلاف نہ جائیں - بہتر یہ ہے کہ مارکیٹ سے باہر رہیں اور خرید کے لئے پُل بیک کا انتظار کریں

This image is no longer relevant

یہ کہ 2006$ کی سطح پر ہمیں ڈیلی قلیل مُدتی سپورٹ ملی ہے - اس سے نیچے کی بریک سے روزانہ کا بُلش رجحان تبدیل نہیں ہوگا لیکن ہمیں کمزوری کا اشارہ ملے گا اور اس سے 1920$ - 1950$ کی سطح تک تجارت کا موقع بن پائے گا - درمیانی مُدت کے تناظر میں دوسری سپورٹ اہم ہے کیونکہ اس سے نیچے کی تجارت سے قیمت 1700$ - 1800$ کی سطح تک واپس جائے گی

اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ ہمارا اگلا ہدف 2300 - 2400 $ کی سطح پر ہے - بہرحال ایساء کرنے کے لئے یہ لازم ہے کہ سونے کی قیمت میں ایک واضح واپسی کا عمل ملے جو کہ شاید 1900 $ کی سطح تک ہو


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback