empty
 
 
10.08.2020 07:36 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے تجزیہ بمطابق اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر


یو ایس ڈی / جے پی وائے لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کو جون کی ابتداء سے بنا رہا ہے - قیمت نے جون کے آغاذ میں کلاؤڈ سے نیچے کی بریک کی تھی اور رجحان بئیرش ہو گیا تھا - قیمت نے ابھی حال میں ہی 104 سے 106 تک توقع کے مطابق اضافہ کیا ہے ہمیں ایساء ہے کہ یہ اضافہ جلد ہی ختم ہو جائے گا

This image is no longer relevant


سبز لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے کی ریزسٹنس 50۔106 کی سطح پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی ہے اور قیمت 104 اور اس سے نیچے جائے گی - اگر 50۔106 کی سطح اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت 15۔107 - 50۔107 کی سطح تک جائے گی - اگر قیمت 30۔105 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو یہ ایک کمزوری کا ایک اور اشارہ ہوگا - یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں ہم نے تن کان- سن سپورٹ {سرُخ لکیر والے} انڈیکیٹر کو حاصل کیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback