empty
 
 
14.08.2020 08:00 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 اگست 2020

This image is no longer relevant


یوور / جے پی وائے نے ابھی 68۔126 کی سطح کو ٹیسٹ کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ 31۔119 کی سطح سے 5 ویوو ریلی مکمل ہوچُکی ہے

یہ ریلی اتنی مضبوط نہ تھی اور اتنی لمبی بھی نہ تھی کہ اس کو ویوو 3 ریلی کہا جائے - لہذا یہ ذیادہ سے ذیادہ ویوو 1 برائے 3 کی ریلی ہی تھی جس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں مزید اضافہ ملے تاکہ ویوو 2 برائے 3 مکمل ہوسکے

قلیل مُدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ حتمی اضافہ 43۔127 تک بنے گا جس کے بعد ویوو 5 برائے 1 حتمی طور پر مکمل ہوگی اور ویوو 2 برائے 3 ایک تصحیحی مرحلہ میں جائے گی جو کہ کم و بیش 02۔123 تک بنے گی


آر 3: 127.43

آر 2: 127.00

آر 1: 126.68

پیوٹ : 126.42

ایس 1: 126.07

ایس 2: 125.73

ایس 3: 125.43

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 44۔125 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 70۔125 تک اوپر کریں گے یا 20۔127 کی سطح پر اپنی لانگ پوزیشن لیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback