empty
 
 
28.09.2020 07:54 PM
ستمبر 28 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی مزید بئیرش تنزلی کے لئے درکار 1150۔1 کی سطح {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے کی بئیرش تنزلی بنانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بلش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار تجارتی عمل 1700۔1 تک بنا تھا جو کہ واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 1700۔1 - 1760۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید بُلش موو 1975۔1 لیول تک بنی تھی جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی ہے

یہ کہ 1975۔1 - 2000۔1 کے گرد کا پرائس زون {تکنیکی چینل کی بالائی حد} ایک مضبوط سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جہاں بئیرش واپسی کو نظر میں رکھنا چاھیے

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 - 1750۔1 کی سطح سے نیچے قیمت کے دوبارہ بند ہونے کا انتظار کرنا چاھیے - اس سے بُلش موو کی کمزوری ظاہر ہوگی اور مزید بئیرش موو 1645۔1 اور 1600۔1 تک عمل میں آئے گی
تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو حالیہ ٹوٹے ہوئے ڈیمانڈ زون 1750۔1 - 1770۔1 تک بُلش واپسی کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے اہداف 1645۔1 اور 1600۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1800۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ نقصان کا احتمال کم ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback