28.09.202019:54 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: ستمبر 28 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 28.09.2020 analysis


جی بی پی / یو ایس ڈی میں درمیانی مُدت کی تکنیکی صورتحال تب تک بُلش ہے کہ جب تک قیمت 2780۔1 کی سطح {ایچ 4 چارٹ کی اہم ترین سطح} سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رکھتی ہے

جب کہ دوسری طرف 3475۔1 تک جانے کے لئے بننے والی واضح بُلش موو کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

اسی وجہ سے قلیل مُدتی بئیرش تبدیلی کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے مگر یہ کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 3300۔1 کی سطح سے نیچے کی اپنی موجودگی قائم رکھے

ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2900۔1 اور 2825۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں واضح بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

یہ کہ 3130۔1 - 3150۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے رجحان کی پُشت} ایک اہم انٹرا ڈے اہم زون ہے جو کہ اگر جلد دوبارہ ٹیسٹ ہوتا ہے تو ایک اہم بئیرش دباؤ بنا سکتا ہے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر واضح بُلش موو کو ظاہر نہیں کر رہا ہے جو کہ قیمت کے 3000۔1 کی سطح تک جانے کے لئے ضروری ہے

اس سے مزید بئیرش تنزلی 2800۔1 اور اس کے بعد 1700۔1 کی سطح تک بنی ہے جہاں ایک اور بُلش بہتری عمل میں آسکتی ہے

ابتدائی طور پر 2800۔1 کی سطح سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی فی الوقت ضرورت ہے جس سے مزید بُلش واپسی 3100۔1 کی سطح تک بنے گا - بصورت دیگر مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2600۔1 کے پرائس لیول تک مل سکتی ہے

تجارتی تجاویز:

محتاط تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ وہ 3130۔1 - 3150۔1 کی سطح تک کے بُلش پُل بیک کا انتظار کریں تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے ابتدائی اہداف 3050۔1 اور 2900۔1 پر موجود ہیں کہ اگر واضح بئیرش دباؤ قائم رہتا ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.