empty
 
 
30.09.2020 03:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 ستمبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے جو کہ فی گھنٹہ چارٹ میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

ہم اہم ریزسٹنس 2797۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول سے اوپر خرید کرنے کو ترجیح دیں گے

یہ کہ 2797۔1 کی ریزسٹس کے ٹوٹ جانے کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2797۔1 کی سطح پر ایک مضبوط سپورٹ بنائی ہے کیونکہ سپورٹ 20 ستمبر 2020 کو ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی تھی

لہذا قیمت نے پہلے ہی 2797۔1 کی سطح پر ایک مضبوط سپورٹ کو بنایا ہے اور قیمت ممکنہ طور یہ اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جا سکتی ہے - فی الوقت قیمت 2820۔1 کی سطح پر موجود ہے

بہرحال اگر پئیر 2797۔1 کی سطح توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 2797۔1 سے اوپر بُلش موقع بنائے گی

انڈیکیٹر : آر ایس ائی {14} نے اہم ایسنڈنگ سپورٹ لائن حاصل کی ہے جو کہ سپورٹ کے طور پر کام کر رہی ہے اور قیمت کو اوپر کی اجنب 2797۔1 - 2800۔1 کی سطح تک بھیج سکتی ہے

لہذا مارکیٹ 2797۔1 کی سطح سے اوپر بُلش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2797۔1 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 2915۔1 کی سطح {آر 1} پر ہے

اس کے علاوہ یہ اضافہ کا عمل 2966۔1 کی سطح تک بنائے گا - ہفتہ وار مضبوط ریزسٹنس 3086۔1 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف یہ بہتر رہے گا کہ 2966۔1 کی سطح کو نظر میں رکھا جائے جو کہ ممکنہ طور پر ایک مضبوط سپورٹ بنائے گا - اسی تناظر میں 2966۔1 کی سطح کے گرد سیچوریشن کی صورتحال بن سکتی ہے اور پئیر میں واپسی عمل میں آسکتی ہے - مزید یہ کہ یہ ممکن ہے کہ قیمت مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دینا شروع کرے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback