empty
 
 
30.09.2020 04:57 PM
سونے کا تکنیکی تجزیہ برائے 30 ستمبر 2020


سونے کی قیمت نے 1900$ کی اہم ریزسٹنس تک اضافہ کیا ہے یہ سطح کبھی سپورٹ ہوا کرتی تھی - قیمت نے $1899 کی سطح پر اپنا اضافہ کا عمل روک دیا تھا اور یہ ابھی 1884$ کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - منسوخی اور نیچے کی جانب تجارت کے امکانات 1900$ کی سطح تک اضافہ کے امکانات سے ذیادہ ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - اہم ریزسٹنس

سبز مستطیلیں - قلیل مُدتی سپورٹ لیولز

سونے کی قیمت کی سپورٹ 1874$ - 1877 پر ہے اور اس کے بعد 1848$- 1852 پر ہے - بئیرز یہ چاھیں گے کہ قیمت سُرخ مستطیل سے واپس ہو جائے اور قیمت سبز مستطیلوں سے نیچے چلی جائے جب کہ بُلز یہ چاھیں گے کہ قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنانے کا عمل جاری رکھے اور آخر کار 1900$ کی سطح حاصل کرلے - مجھے یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت منسوخی حاصل کرنے کے بعد نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھے گی - جب تک قیمت 1900$ کی سطح سے نیچے ہے تب تک میں بئیرش ہی ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback