empty
 
 
16.10.2020 02:27 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ابھی بھی قائم ہے لیکن اس پر عمل در آمد آگلے ہفتہ ہوگا


اختتام ہفتہ پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز میں اپنے دائیں ہاتھ والے شولڈر کے قریب ہے اس ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا ذکر ہم نے دو روز قبل کیا تھا - جب تک قیمت اہم ریزسٹنس 67۔0 سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

نیلی اُفقی لکیر - نییک لائن سپورٹ

کالی لکیریں - ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

نیلی عمودی لکیر - اگر یہ انداز عمل میں آتا ہے تو اس کا ہدف

اس انداز کے عمل میں آنے کے امکانات واضح ہیں - بہرحال جیساء کہ ہم نے اس سے پہلے بھی کہا ہے یہ بئیرش انداز تب ہی چالو ہوگا کہ جب قیمت اُفقی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کرے گی - لہذا بئیرز کو ضرورت ہے کہ وہ 65۔0 سے نیچے کی بریک کریں - جب تک قیمت 65۔0 کی سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز کو یہ امُید ہے کہ قیمت 68۔0 - 69۔0 کے ایریا کو چینلج کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback