empty
 
 
19.10.2020 05:35 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2020


یورو / یو ایس ڈی ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو واپس ٹیسٹ کرنے کے بعد اوپر کی جانب جا رہا ہے - قیمت حالیہ بُلش ترین سطح اور اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس تک بڑھ رہی ہے - بُلز کو ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا تسلسل ملنا از حد ضروری ہے تاکہ 20۔1 - 21۔1 کی سطح تک جانے کی امُید قائم رہ سکے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن - ٹوٹی ہوئی

نیلی لکیریں - متوقع راہ

سبز لکیر - سپورٹ اور پیوٹل لیولز

یورو / یو ایس ڈی ہفتہ کے آغاذ سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت حالیہ بلند ترین سطح 18۔1 - 1830۔1 پر ملی ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک سے قیمت 19۔1 کی سطح تک جائے گی - سپورٹ 17۔1 کی سطح پر اہم ہے - اس سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت 15۔1 - 16۔1 تک اپنی راہ لے گی

جب تک قیمت 17۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک قلیل مُدتی تناظر میں بُلز مضبوط ہیں اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا ایک اور تسلسل بنانے کے لئے پُر اُمید ہیں - بئیرز کے پُر اُمید رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 17۔1 کی سطح سے نیچے چلی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback