empty
 
 
19.10.2020 05:43 PM
سونے کی قیمت اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے


سونے کی قیمت مختصر طور پر 1912$ کی ریزسٹنس سے اوپر جانے میں کامیاب رہی تھی لیکن سیل کرنے والے خاصے مضبوط تھے اور قیمت 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک میں ریزسٹنس سے نیچے بند ہوئی تھی - یہ منسوخی بُلز کے لئے عمدہ اشارہ نہ تھی - بہرحال جب تک قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے تب تک بُلز کے لئے اُمید قائم ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - ہائیر لوو

قیمت اضافہ کی سلوپنگ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے ساتھ ہائیر لووز بنا رہی ہے لیکن قیمت 1912$ کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک نہیں کر رہی ہے - اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو بھی سونے کے بُلز کو ایک اور اہم ریزسٹنس لیول توڑنا ہوگا - 1925$ کی سطح نیچے کی جانب ترچھی ریزسٹس لائن کی جانب سے ایک ریزسٹس ہے جس نے حالیہ 4 لوکل ہائیز حاصل کئے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس

ایک بات یقینی ہے کہ بُلز کو 2000$ ڈالر کی سطح دوبارہ حاصل کرنے کے لئے خاصی محنت کرنا ہوگی - حالیہ سطح سے واپسی اور 1900$ کی سطح سے نیچے کی بریک سے 1850$ - 1800$ کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کے واضح امکانات بنیں گے - تاجران کو صبر کرنا چاھیے تمام کلیدی سطحوں پر نظر رکھنا چاھیے کیونکہ دونوں صورتحالوں کے بننے کے یکسر امکانات ہے- قیمت ابھی ریزسٹنس کے قریب ہے لہذا بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback