empty
 
 
20.10.2020 11:37 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی ایک ایسنڈنگ امپلس بنا سکتی ہے اس نے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اہم سپورٹ 2878۔1 کی سطح پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے

بنیادی صورتحال کے مطابق یہ تصحیحی صورتحال بنا سکتا ہے - آج ہمارے خیال میں قیمت 2992۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے جس کے بعد 3082۔1 کی نئی بلند ترین سطح حاصل کر سکتی ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ مضبوط ریزسٹنس 3082۔1 کی سطح پر ہے اور اگر قیمت 3082۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ 3160۔1 کی سطح ممکنہ طور پر ٹیسٹ کر سکتی ہے

حالیہ اضافہ کی صورتحال اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 3160۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے - اس ایریا میں قیمت اہم ریزسٹنس لیول کو چیلنج کر رہی ہے

آر ایس ائی 14 کی اہم سپورٹ 30 سے اوپر ہے جہاں سے مزید اضافہ 2878۔1 کی سطح تک متوقع ہے - مارکیٹ 2878۔1 کی سطح سے اوپر مضبوط بُلش رجحان کو ظاہر کر رہی ہے

اضافہ کا عمل اتنا مضبوط ہے کہ 2878۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر خرید کی جائے - لہذا قیمت کا ایک مرتبہ دوبارہ بلند ترین لیول حاصل کرنا متوقع ہے - یہ بہتر رہے گا 2900۔1 کی سطح پر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 2992۔1 اور 3082۔1 پر ہے - لہذا آج پہلا حصول نفع کا ہدف 3160۔1 کی سطح پر رکھیں

اس کے برعکس سٹاپ لاس لیول کو 2830۔1 کی سطح پر لگایا جانا چاھیے {ڈیلی سپورٹ سے نیچے} - جب تک آر ایس ائی انڈیکیٹر 4 آوور چارٹ میں اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی ہے

پیشن گوئی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت کا 2878۔1 اور 3038۔1 کی سطح کے درمیان رہنا متوقع ہے

خرید کی ڈیلز 2878۔1 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 2992۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اضآفہ کا عمل 3082۔1 اور مزید 3160۔1 کی سطح تک ملنا متوقع ہے - تنزلی کی موو 2878۔1 کی سطح سے شروع ہوتے ہوئے 2830۔1 اور 2674۔1 کی سطح پر موجود ہدف تک جا سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback