empty
 
 
21.10.2020 02:01 PM
بی ٹی سی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری کی خبریں:

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مالی جرائم نافذ کرنے والا نیٹ ورک ابھی بٹ کوائن کی پرائیویسی کے شوقین افراد کے لئے ایک اور دھچکے سے نمٹا ہے۔ ایک سرکاری اعلان میں FinCEN کے مطابق، اس نے لیری ڈین ہارمن پر 60 ملین ڈالر سول جرمانہ عائد کیا، جو شخص بٹ کوائن کی پرائیویسی کی متعدد سروسز کا ذمہ دار ہے۔ لیری ڈین ہارمن، لائٹننگ نیٹ ورک والیٹ ڈراپ بٹ اور بٹ کوائن اینونی مائزیشن سروس (جو ٹرمبلرز اور بلینڈر آف مکسرز کے طور پر جانا جاتا ہے) کوائن ننجا اور ہیلکس کے پیچھے سربراہ تھا۔

FinCEN کے مطابق، بٹ کوائن ہیلکس اور کوائن ننجا مکسرز غیر رجسٹرڈ منی سروسز بزنس (ایم ایس بی) کمپنیوں کے طور پر کام کرتا تھا۔ چنانچہ، FinCEN نے نتیجہ اخذ کیا کہ ہارمن نے امریکی قانون کو توڑا ہے۔ لہٰذا، اس نے ٹیکس کی ادائیگی کو نظرانداز کیا اور متعلقہ قواعد کے بغیر عمل کیا جو اس کی سرگرمی پر رجسٹرڈ ہوتے تو لاگو ہوتے ہیں۔

FinCEN نے دعوٰی کیا کہ 2014 اور 2020 کے درمیان، ہارمن کے بٹ کوائن مکسرز نے ایک ملین مختلف بی ٹی سی ٹرانزیکشنز پر کم از کم 311 ملین ڈالر کی گمنامی کو زیرِ التوا کرنے کی سہولت دی۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

بی ٹی سی/ امریکی ڈالر کی جوڑی آخر کار 12,000 ڈالر کے لیول (اس سال تیسری بار) کے اوپر بریک ہوئی اور 12,255 ڈالر کے لیول پر، 12,229 ڈالر (اس آرٹیکل کے لکھنے کے وقت) پر واقع ڈبلیو آر3 پر نیا مقامی ہائی بنایا۔ مومینٹم ابھی بھی مضبوط اور مثبت ہے، لیکن مارکیٹ کے حالات ایچ 4 ٹائم فریم پر واضح طور پر زیادہ خرید میں ہیں۔ یہ صورتِ حال 12,035 ڈالر کے لیول کی جانب ایک اور ویو کے اوپر کی جانب بننے سے پہلے عارضی پُل بیک کو ظاہر کر سکتی ہے۔ 11,646ڈالر - 11,785ڈالر کے لیول کے مابین دیکھا جانے والا پرانا سپلائی کا زون اب بُلز کے لئے طلب کے زون کے طور پر عمل کرے گا۔

ہفتہ وار محور پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 12،229 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 11،973 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 11،678 ڈالر

ہفتہ وار محور - 11،375 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 11،077 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 10،755 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 10،461 ڈالر

تجارتی تجاویز:

بی ٹی سی/امریکی ڈالر جوڑی پر ہفتہ وار رحجان اوپر رہتا ہے اور رحجان کے پلٹنے کا کوئی نشان نہیں ہے، اس لئے خریداری کے آرڈرز کو درمیانی مدت میں ترجیح دی جاتی ہے۔ تمام متحرک اصلاحات کو اب بھی ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اگلا درمیانی مدت کا ہدف 13,712 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم درمیانی مدت کی تکنیکی سپورٹ 10,000 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback