21.10.202016:10 یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اکتوبر 2020

Exchange Rates 21.10.2020 analysis


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 2010۔1 اور 1610۔1 کی سطح کے درمیان ہونے والی مجموعی تنزلی کے 1850۔1 / 1860۔1 کی سطح تک واپسی کی ہے - یہ مشترکہ کرنسی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1857۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا جلد ہی نیچے کی جانب آنا متوقع ہے

فوری ریزسٹس 2010۔1 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1700۔1 کی سطح کے قریب ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی نے 2010۔1 اور 1610۔1 کی سطح کے درمیان ہونے والی مجموعی تنزلی کے 618 ۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپسی کی ہے حالیہ سطح 1850۔1 1900۔1 کے گرد سے بئیرش واپسی کے امکانات ذیادہ ہیں

غالب امکان ہے کہ یہ کرنسی 2010۔1 کی سطح سے نیچے ہی رہے گی اور قیمت 1167۔1 تک نیچے آئے گی جو کہ ڈیلی چارٹ میں سابقہ سپورٹ لیول ہے - مزید یہ کہ 0636۔1 سے 2010۔1 کی سطح تک مجموعی اضافہ کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول بھی 1150۔1 / 1100۔1 پر موجود ہے - لہذا یہاں سے بُلش واپس ممکن ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Performed by Oscar Ton,
Analytical expert
InstaForex Group © 2007-2020
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.