21.10.202016:10 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یو ایس ڈی ایکس کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اکتوبر 2020

Exchange Rates 21.10.2020 analysis


تکنیکی تجزیہ

یہاں یو ایس ڈی ایکس کا چارٹ پیشن کیا جا رہا ہے کہ جو کہ دن کے اختتامی لمحات کا ہے - انڈیکس ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 80۔92 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور اس کا یہاں سے بُلش ہو جانا متوقع ہے - ریزسٹنس حاصل کرنے اور واپسی سے قبل انڈیکس 75۔94 کی سطح تک پہنچ گیا تھا

یہ 75۔91 اور 75۔94 کے درمیان بننے والے مجموعی اضافہ کے عمل کے 618۔0 فیصد ریٹریسمنٹ لیول تک نیچے آیا ہے {یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے} - فوری سپور 75۔91 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 75۔94 کی سطح پر ہے

یہاں سے بُلش واپسی سے اضافہ کا عمل بلترتیب اگلے ریزسٹنس لیول 00۔96 تک بن سکتا ہے - امکان یہ ہے کہ آنے والے ہفتوں میں قیمت 00۔98 کی سطح تک جاسکتی ہے جو کہ 00۔103 سے 75۔91 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا بلترتیب 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ،، سٹاپ 75۔91 ، اور ہدف 00۔96 اور 00۔98 پر موجود ہے

خیر اندیش


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.