empty
 
 
21.10.2020 10:17 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے اہم سپورٹ تک نیچے آیا ہے


ایک ہفتہ قبل ہم نے اپنے تجزیہ میں نوٹ کیا تھا کہ 10۔106 کی سطح سے منسوخی ایک بئیرش اشارہ ہے اور قیمت نیچے کی جانب 50۔104 - 70۔104 کے سپورٹ ایریا تک جائے گی - قیمت ابھی پُل بیک کے ایریا میں ہے اور ابھی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہی ہے

This image is no longer relevant

-

سُرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

گلابی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے دو اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائنز سے نیچے ہے - سپورٹ حالیہ کم ترین لیول 15۔104 سے نیچے ہے قیمت نے ایک اور لوئیر ہائی بنایا ہے - یہ ایک بئیرش اشارہ ہے کیونکہ بُلز ہر مرتبہ کمزور سے کمزور ہوئے ہیں - رجحان بئیرز کے قابو میں ہے لیکن آخر کار اُن کو اپنی مضبوطی کرنا ہوگی جو کہ 104 سے نیچے کی بریک سے ملے گی اور قیمت 102 - 101 کی سطح تک جائے گی - بُلز کو 75۔105 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنا ہے تاکہ قلیل مُدتی تناظر میں مضبوطی حاصل کر سکیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback