empty
 
 
22.10.2020 05:12 PM
ستمبر 22 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


ستمبر کی 25 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر مزید بئیرش تنزلی بنانے کے لئے خاطر خواہ بئیرش موو بنانے میں کامیاب رہا تھا

اس کی بجائے حالیہ اضافہ کی موو ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کے اندر بنی تھی کہ جس سے اضافہ کا عمل 1750۔1 - 1780۔1 کی سطح تک بنا تھا جہاں پہلی کوشش کے دوران واضح بئیرش دباؤ عمل میں نہ آسکا تھا

گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں 1750۔1 کی سطح سے اوپر کا عارضی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جو کہ اس بات کا اشارہ تھا کہ ممکنہ بُلش تسلسل 1880۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی - بہرحال عارضی بئیرش تنزلی / دباؤ سے قیمت واپس 1700۔1 کی سطح سے نیچے آئی تھی کہ جہاں حالیہ بُلش اضافہ عمل میں آیا تھا

فی الوقت 1900۔1 - 1880۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ٹوٹے ہوئے بُلش چینل کی بیک سائیڈ ہے

ابھی 1780۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ سے مزید اضافہ کی موو 1880۔1 - 1900۔1 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں بئیرش دباو اور ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا

تجارتی تجاویز

کل 1880۔1 کی سطح تک بننے والی اضافہ کی موو پر ایک درست سیل کی انٹری کی تجویز دی گئی تھی

یہ تجارت ابھی نفع میں چل رہی ہے - اگلا بئیرش ہدف 1780۔1 کی سطح پر موجود ہے - نقصان کا احتمال کرنے کے لئے سٹاپ لاس لیول کو 1850۔1 کی سطح تک نیچے کر دیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback