empty
 
 

23.10.202013:55 Forex Analysis & Reviews: اکتوبر 23 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 23.10.2020 analysis


درمیانی مُدت کی تکنیکی صورتحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے بُلش ہے کیونکہ 2780۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی حاصل ہوئی ہے - یہ ایچ 4 چارٹ میں ایک اہم سطح ہے

بہرحال یکم ستمبر کو 3475۔1 تک جانے کے لئے بننے والی واضح بُلش موو کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

اسی وجہ سے قلیل مُدتی بئیرش تبدیلی کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے مگر یہ کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 3300۔1 کی سطح سے نیچے کی اپنی موجودگی قائم رکھے

ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2780۔1 کی سطح تک بنی تھی جہاں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایک واضح بُلش بہتری عمل میں آئی تھی اور پئیر گزشتہ ہفتوں کے دوران 3000۔1 اور 3100۔1 کی سطح تک واپس آیا ہے

یہ کہ 3130۔1 - 3150۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے رجحان کی پُشت} ایک اہم انٹرا ڈے اہم زون ہے جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اگلی سمت کا تعین کرے گا

یہ کہ 3100۔1 - 3150۔1 کے بیان کئے گئے پرائس زون سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ممکنہ طور پر قیمت 3400۔1 کی سطح تک جائے گی جو کہ متجوزہ بُلش نظام کا حتمی ہدف ہے

بصورت دیگر ایک اور بئیرش موو 2840۔1 کی سطح تک بن سکتی ہے جہاں بُلش سپورٹ موجود ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.