Facebook
 
 

23.10.202016:15 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


آج ہم نے قلیل مُدتی سپورٹ اور ریزسٹنس لیول کو جاننے کے لئے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا اسمتعال کیا تھا - اگر قیمت قلیل مُدتی سپورٹ لائن لیول توڑ لیتی ہے تو ہدف کیا ہوگا ؟ یورو / یو ایس ڈی فی الوقت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر اس کو ظاہر کر رہا ہے

Exchange Rates 23.10.2020 analysis

پہلا جو اہم سپورٹ لیول تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} کی جانب سے ظاہر کیا ہے - وہ 1827۔1 کی سطح پر ملا ہے - اگلا سپورٹ لیول کی جن سن {پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} 1808۔1 کی سطح پر موجود ہے - جیساء کہ ہم نے سابقہ تجزیہ میں کہا تھا سابقہ ریزسٹنس ابھی کی سپورٹ ہے

لہذا بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر رہیں - ان دونوں انڈیکیٹرز سے نیچے کی بریک سے قیمت 1760۔1 کی سطح پر موجود کومو {کلاوڈ} تک جائے گی - 1760۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قلیل مُدتی رجحان دوبارہ بئیرش ہو جائے گا - اگر آپ بُلز ہیں خرید کا بہترین لیول تب ملے گا کہ جب قیمت کومو کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے پر اضافہ کرے گی

لہذا اگر قیمت 1760۔1 کی سطح تک جاتی ہے اور اضافہ کرتی ہے تو یہ ایک بُلش اشارہ ہوگا - اگر آپ کے خیال فی الوقت بئیرش صورتحال ذیادہ مضبوط ہے تو تاجران کو اس موقع پر سیل کرنی چاھیے کیونکہ قیمت ہر سپورٹ لیول توڑ رہی ہے اور مزید پوزیشن لینی چاھیے اور شروعات سے ہی اپنے آپ کو شارٹ پوزیشن کے لئے ایکسپوز نہیں کرنا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.