empty
 
 
26.10.2020 02:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ کی بلند ترین سطح 1880۔1 کے گرد سے واپسی کی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر ابھی 1822۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جب کہ اس سے قبل اس نے 1803۔1 کی کم ترین سطح حاصل کی تھی - فوری ریزسٹنس 2010۔1 کی سطح کے گرد ہے جب سپورٹ ابھی 1610۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی نے 2010۔1 اور 1610۔1 کے لیولز کے درمیان کی تنزلی کا بلترتیب 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے یہاں سے بئیرش موو کے امکانات واضح ہیں اور 1700۔1 کی سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت مزید نیچے جائے گی

یہ کہ 1400۔1 کی سطح تک کم از کم تنزلی کی توقع ہے جو کہ 0636۔1 اور 2010۔1 کے درمیان کی ریلی کا 382۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - صرف 2010۔1 کی سطح سے اوپر کی مستحکم بریک سے بئیرش صورتحال تبدیل ہوگی اور بُلز واپس عمل میں آئیں گے

تجارتی تجاویز

ابھی شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف کم و بیش 1400۔1 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback