26.10.202014:20 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2020

Exchange Rates 26.10.2020 analysis

تکنیکی تجزیہ

اوپر کی جانب واپسی سے قبل امریکی ڈآلر انڈیکس 47۔92 کی سطح تک نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 95۔92 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والی چند ہفتوں میں 00۔96 کی سطح تک جانا متوقع ہے

فوری سپورٹ ابھی 75۔91 کی سطح کے گرد ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 75۔94 کی سطح پر ہے - 75۔94 کی سطح سے آگے کی موو سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کم ترین لیول موجود ہے اور بُلز واپس مضبوط ہیں

یہ نوٹ کریں کہ امریکی ڈالر انڈیکس نے 75۔91 سے بلترتیب 75۔94 تک ہونے والے اضآفہ کے 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے

جب تک قیمت 75۔91 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ آنے والے ہفتوں میں قیمت 00۔96 اور 00۔98 کی سطح تک اوپر جا سکتی ہے - ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک بُلز کے لئے مثبت رہے گی اور قیمت اوپر کی جانب جائے گی


تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 ، ہدف 00۔96 اور 00۔98 پر ہے

خیر اندیشن

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.