26.10.202015:31 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: اکتوبر 26 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 26.10.2020 analysis


جولائی میں یورو / یو ایس ڈی 1150۔1 {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} کی سطح سے نیچے جانے کے لئے درکار مضبوط بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 1750۔1 کی سطح تک بنی تھی جو کہ واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 1700۔1 - 1760۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے مزید بُلش موو 1975۔1 - 2000۔1 کی سطح تک بنی تھی {تکنیکی چینل کی بالائی حد} جس نے بئیرش دباو بنانے کے لئے ایک مضبوط سپلائی زون بنایا تھا

مزید یہ کہ روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 کی سطح سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ قلیل مُدتی تناظر میں بئیرش غلبہ کا اشارہ ہے

جب کہ دوسری طرف یورو / یو ایس ڈی پئیر 1750۔1 کی سطح سے نیچے واضح بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے 1870۔1 کی سطح سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ 76 فیصد فیبوناسی لیول ہے

جیساء ہم گزشتہ تجزیات میں ذکر کیا تھا کہ 1870۔1 - 1900۔1 کا پرائس زون اگر جلد ہی بُلش موو بنتی ہے تو ایک مضبوط سپلائی زون کے طور پر کام کرے گا جو کہ ٹوٹے ہوئے چینل کی پُشت ہے

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ایچ 4 چارٹ میں 1770۔1 کی سطح سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ ایک درست قلیل مُدتی سیل کا اشارہ مل سکے- اگر واضح بئیرش تجارتی عمل ملتا ہے تو ممکنہ بئیرش اہداف 1700۔1 اور 1630۔1 پر موجود ہیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.