empty
 
 
26.10.2020 04:07 PM
اکتوبر 26 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جب سے ایچ 4 چارٹ {ظاہر کئے اہم لیول} 2780۔1 سے اوپر سے موجودگی قائم ہے تب سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں درمیانی مُدت تکنیکی صورتحال بُلش ہی ہے

بہرحال سمتبر کی یکم تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی 3475۔1 کے پرائس لیول پر جانے کے لئے بننے والی ایک بڑی موو کے بعد اوور باٹ معلوم ہوتا ہے

اسی وجہ سے بئیرش واپسی / تبدیلی کی توقع تھی اور خصوصا جب کہ نئے عمل میں آئے اہم ترین لیول 3000۔1 سے نیچے بئیرش موجودگی حاصل ہو گئی تھی

ایک تیز رفتار بُلش موو نے 2780۔1 کی سطح تک جگہ بنائی تھی جہاں واپس بُلش منسوخی سے قیمت واپس 3000۔1 اور 3100۔1 تک گزشتہ چند تجارتی ہفتوں میں آئی تھی

یہ کہ 3130۔1 - 3150۔1 کا پرائس زون {ظاہر کی گئی ٹرینڈ لائن} ایک اہم انٹرا ڈے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے ہدف کے تعین میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے

اوپر بیان کئے گئے پرائس زون 3100۔1 - 3150۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ممکنہ بُلش واپسی کا عمل 3400۔1 کی سطح تک بنے گا جو کہ متجوزہ بُلش انداز کا حتمی ہدف ہے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایساء کرنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے ایک اور بئیرش موو 2840۔1 کے پرائس لیول تک بنی تھی جہاں بلش سپورٹ ممکنہ طور پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback