26.10.202018:50 یورو / یو ایس ڈی میں دو امکانات


یورو / یو ایس ڈی ابھی 1850۔1 - 18۔1 کے ایریا کے گرد تجارت کر رہا ہے - اس باقی ماندہ ہفتہ میں ہم جو دیکھیں گے اُسی پر آنے والے ہفتوں کی تجارتی صورتحال کا انحصار ہوگا - یورو / یو ایس ڈی کے بُلز کو 18۔1 - 1780۔1 کی سطح کو قائم رکھنا ہوگا اور اس سے اوپر رہنا ہوگا - جب کہ دوسری طرف بئیرز کو ضرورت ہے کہ وہ قیمت کو نیچے کی جانب بھیجیں اور اس سطح سے نیچے کی بریک کریں

Exchange Rates 26.10.2020 analysis

حالیہ سطح سے منسوخی اور 18۔1 کی سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ یورو / یو ایس ڈی میں اُتنے ہی حجم کا اضافہ ہو جو کہ 1966۔1 سے 1612۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا تھا اور قیمت نیچے کی جانب جائے گی - اس صورتحال کے بننے سے آنے والے ایک دو ہفتوں میں یا جلد ہی قیمت 15۔1 - 1550۔1 کی سطح تک جائے گی

Exchange Rates 26.10.2020 analysis

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت سپورٹ سے واپس ہوتی ہے اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھتی ہے تو ہم قیمت کو 21۔1 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - اسی وجہ سے یہ دیکھنا اہم ہے کہ قیمت اس ہفتہ کس طرح سے تجارت کرتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس سے آنے والے ایک دو ہفتوں میں قیمت کی سمت کا تعین ہوگا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.