empty
 
 
27.10.2020 10:02 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تکینیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020

-


مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1880۔1 کی سطح تک دوبارہ اضآفہ کی کوشش میں ہے لیکن ابھی بھی قلیل مُدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ 1822۔1 کی سطح کے گرد ہے ہفتہ وار ٹائم فریم میں یہ سطح 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے اور پئیر اس سطح کو گزشتہ ماہ کئی مرتبہ ٹیسٹ کر چُکا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم ممکنہ طور پر بُلش فلیگ انداز بن رہا ہے مارکیٹ اوور باٹ صورتحال سے باہر آ رہی ہے اور صورتحال نیوٹرل سے مثبت ہے - لہذا بُلز کے لئے ایک اور اضافہ کی موو کے امکانات ہیں - صرف 1761۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت ایک بڑی سیل 1724۔1 اور اس سے نیچے بنے گی

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

ڈبلیو آر 3 - 1.2123

ڈبلیو آر 2 - 1.1991

ڈبلیو آر 1 - 1.1943

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1823

ڈبلیو ایس 1 - 1.1766

ڈبلیو ایس 2 - 1.1638

ڈبلیو ایس 3 - 1.1589

تجارتی تجاویز

مارچ 2020 کے وسط سے یورو / یو ایسڈی میں بنیادی رجحان اضافہ کا ہی ہے جس کی تصدیق ہفتہ وار چارٹ میں 10 اضافہ کی کینڈلز نے کی ہے اور ماہانہ چارٹ میں 4 کینڈلز اضافہ کی بنی ہیں

حالیہ تصحیح 1612۔1 کی سطح تک مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے اور مارکیٹ ابھی ایک اور اضافہ کی موو کے تیار ہے - اس کا مطلب یہ ہے کوئی بھی لوکل تصحیح کو قیمت کے کم ہونے پر خرید کے موقع کے طور پر لینا چاھیے کہ جب تک تکنیکی سپورٹ ٹوٹ نہیں جاتی ہے

اہم طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ 1445۔1 کی سطح پر ہے - اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 2555۔1 کی سطح پر ہے


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback