empty
 
 
27.10.2020 11:48 AM
ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری آؤٹ لُک:

ایک اسمارٹ کنٹریکٹ آڈٹ کمپنی، کوانٹ اسٹیمپ نے کہا، ایتھیریم 2.0 براہِ راست ہونے کے لئے تقریباً تیار ہے۔ یہ اعلان کوانٹ اسٹیمپ کے ٹیکو کے آڈٹ مکمل کرنے کے بعد ہوا، جو کانسیس سسٹم کا بنایا گیا ایتھیریم کا کلائنٹ ہے۔

کوانٹ اسٹیمپ کے سی ای او رچرڈ ما نے کہا، "ایتھیریم 2.0 بہت قریب مستقبل میں فیز 0 کی فراہمی کے لئے اپنی راہ پر گامزن ہے۔"

2020 کے آخر تک فیز 0 کی فراہمی ایتھیریم کمیونٹی کا ایک طویل مقصد ہے۔ جسٹن ڈریک نے جولائی میں ٹویٹ کیا تھا: "یہ کمیونٹی 2020 میں جینسس 0 چاہتی ہے - ایک دن بھی دیر سے نہیں۔ مقصد طے ہوا؛ آئیے چلتے ہیں"۔

ایسا لگتا ہے کہ کوانٹ اسٹیمپ ٹیم نے اس اپیل کو دل پر لیا ہے۔ ما نے مزید کہا ، "کسٹمر ٹیموں نے آڈٹ فرموں کے ساتھ مربوط ، جانچ اور ان کے ساتھ کام کرنے میں ان گنت گھنٹے گزارے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ایتھیریم 2.0 بنیادی باتیں فراہمی کے لئے تیار ہیں۔"

ٹیکو کے آڈٹ میں اتفاق رائے کے قواعد کو نافذ کرنا اور انعامات اور سزاؤں کے لئے درکار ضابطہ اخلاق کو برقرار رکھنا شامل تھا۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی 385.68 ڈالر کے لیول پر دیکھی جانے والی 61 فیصد فیبونیکی ریٹریسمنٹ کو چھونے کے لئے 394.85 ڈالر اور 389.90 ڈالر کے لیول پر سپورٹ کے نیچے بریک ہوئی۔ 381.30 کے لیول پر لو بنا تھا، جو 383.59 ڈالر پر واقع تکنیکی سپورٹ کے بالکل نیچے ہے۔ مومینٹم اب کمزور اور منفی ہے، اس لئے اگر بُلز تیزی سے باؤنس نہیں کریں گے، تو مارکیٹ 372.52 ڈالر یا 369.37 ڈالر کے لیول پر دیکھے جانے والے اگلے ہدف کی جانب نیچے گر سکتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پواائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 490.39

ڈبلیو آر 2 - 455.51

ڈبلیو آر 1 - 435.03

ہفتہ وار پیوٹ - 398.88

ڈبلیو ایس 1 - 379.21

ڈبلیو ایس 2 - 342.87

ڈبلیو ایس 3 - 323.39

تجارتی تجاویز:

ایتھیریم پر اوپر کا رحجان جاری رہتا ہے اور ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے، اس لئے کسی بھی طرح کی اصلاح یا مقامی پُل بیک کو خرید کے آرڈرز کھولنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہئیے۔ یہ منظر نامہ 309.61 ڈالر کے لیول کے ٹوٹنے تک کارآمد ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback