empty
 
 
27.10.2020 11:13 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

کل جی بی پی / یو ایس ڈی تیزی کے ساتھ 3107۔1 کی سطح سے 3018۔1 کی سطح تک نیچے آیا ہے

ابھی قیمت 3018۔1 کی سطح پر موجود ہے - ایچ 1چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی کی ریزسٹنس 3056۔1 / 3107۔1 کی سطح پر موجود ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اُتار چڑھاو ذیادہ ہے لہذا پئیر آنے والے گھنٹوں میں 3056۔1 اور 2935۔1 کے درمیان تجارت کرے گا

مزید یہ کہ 3056۔1 / 3107۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے

لہذا امکان اس بات کا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جائے گا اور تنزلی کی صورتحال تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 3056۔1 / 3107۔1 کی سطح سے بئیرش موقع بنانے کے لئے 3056۔1 یا 3107۔1 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 2935۔1 کی سطح پر ہے تاکہ یہ کل کا باٹم لیول ٹیسٹ کر سکے

اس کے علاوہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اگر 2935۔1 کا باٹم لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2861۔1 کی سطح تک آئے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کر سکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ سپورٹ 1 3018۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

بہرحال 3056۔1 اور 3107۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 3107۔1 کی ٹوٹ نہیں جاتی تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback