empty
 
 
27.10.2020 05:44 PM
یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی 1880۔1 کی بلند ترین سطح حاصل کر لینے کے بعد سے اور 1787۔1 کی کم ترین سطح حاصل کرتے ہوئے گزشتہ چند تجارتی دورانیوں سے ایک تکونی انداز بنا رہا ہے - قیمت ابھی لوئیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - قیمت ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہی ہے اور اسی وجہ سے ہماری نظر تکون کی حدود پر ہے کیونکہ تکون کے باہر کی تجارت سے اگلے چند دنوں کے لئے تجارت کا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - تکونی انداز

تکونی انداز کی بالائی حد 1850۔1 کی سطح پر ملی ہے جب کہ زیریں حد 18۔1 کی سطح پر ملی ہے - قیمت ابھی اُس موڑ پر ہے کہ جہاں نیوٹرل رہنا ہی بہتر ہے

جیساء کہ ہم نے اپنے سابقہ تجزیہ میں کہا تھا کہ 18۔1 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اگر 1850۔1 کی ریزسٹس ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 19۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے اور حالیہ بُلند ترین لیول کو چیلنج کرے گی - 18۔1 کی سطح سے نیچے کی تجارت بئیرش اشارہ ہوگا لیکن یہ یاد رہے کہ درمیانی مُدت کے تناظر میں 17۔1 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback