empty
 
 
28.10.2020 10:15 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 28 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

گزشتہ ہفتہ قیمت 3175۔1 کی سطح حاصل کرنے بعد نیچے کی جانب آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی 3039۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ 3200۔1 کی سطح تک اضافہ کر سکتا ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ گزشتہ ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے تنزلی سے قبل 3175۔1 کی سطح پر 618۔0 فیبوناسی ریٹریسنٹ لیول حاصل کیا تھا

امکان اس بات کا ہے کہ اہم ٹاپ ترین لیول موجود ہے - جب تک قیمت 2870۔1 کی سطح سے اوپر ہے جب تک دوبارہ واپسی سے قبل قیمت کا 3200۔1 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے جب کہ قیمت 3500۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی کیونکہ قیمت نے مارچ 2020 کی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے

فوری ریزسٹنس 3500۔1 جب کہ سپورٹ 2675۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - یہاں سے جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 3200۔1 کی سطح تک آ سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 3200۔1 / 3250۔1 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 3500۔1 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback