empty
 
 
29.10.2020 05:50 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس سے منسوخی کے اشارے دئیے ہیں


ہماری مسلسل نظر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پر ہے اور ہمیں یہ یقین ہے کہ بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز میں داہنے ہاتھ والا شولڈر بن رہا ہے ابھی تک قیمت 67۔0 کی اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے اور ممکنہ طور پر ایچ اینڈ ایس انداز میں لوئیر ہائی بنا رہی ہے

This image is no longer relevant



نیلی لکیر - نییک لائن سپورٹ

سُرخ لکیر - ریزسٹنس

کالی لکیریں - اگر نییک لائن سپورٹ قائم رہنے میں نا کام رہتی ہے تو تنزلی کا متوقع حجم

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اہم ریزسٹنس 67۔0 سے نیچے کی جانب آ ریا ہے - جب تک قیمت 6510۔0 کی سطح کی بریک نہیں کر لیتی تب تک ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں نہیں آئے گا - بئیرز کو ضرورت ہے کہ قیمت 6510۔0 کی سطح سے نیچے کی بریک کرے تاکہ رجحان دوبارہ اُن کے قابو میں آ جائے - جب کہ دوسری طرف سُرخ مستطیل کے ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی تاکہ قیمت اوپر کی جانب جانے کا عمل جاری رکھ سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback