empty
 
 
29.10.2020 05:50 AM
اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق یورو / یو ایس ڈی میں روزانہ کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی ڈیلی کومو {کلاوڈ} کے اندر تجارت کر رہا ہے اور رجحان کو نیوٹرل کر رہا ہے قطع نظر یہ کہ قیمت قلیل مُدتی انداز میں اوپر کی جانب گئی تھی - قیمت نے چونکہ 1780۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کی ہے تب تک ایک بڑے پُل بیک کے لئے قیمت کمزور ہے اور یہ 17۔1 کا اہم سپورٹ ایریا چیلنج کر رہی ہے

This image is no longer relevant


قیمت کلاوڈ کی بالائی حد پر موجود اہم ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے - تن کان سے نیچے کی بریک {سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر} سے رجحان نیوٹرل ہو گیا ہے جب کہ قیمت کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} پر موجود 1745۔1 کی سپورٹ سے اوہر موجود ہے

کی جن سن سے نیچے کی بریک سے قیمت زیریں کلاوڈ کی زیریں حد 1655۔1 - 1690۔1 تک جائے گی - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ اس ایریا کو قائم رکھیں - ہمیں 17۔1- 1690۔1 کی سطح پر 15 اکتوبر کو بننے والے کم ترین لیول اُفقی سپورٹ حاصل ہے- بُلز کو ضرورت ہے وہ اس سطح کو قائم رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback