empty
 
 
29.10.2020 01:33 PM
ای ٹی ایچ / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 29 اکتوبر 2020

کرپٹو انڈسٹری آؤٹ لُک:

کولمبیا کے پاس اب لاطینی امریکہ میں بیٹومیٹ کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کوائن اے ٹی ایم ریڈار کے مطابق، ملکی دارالحکومت، بوگوٹا کے پاس 34، اس کے بعد میڈیلن 11، اور بوکارامنگا اور کیلی کے پاس 4 ہیں۔ دوسرے شہر جن کے پاس ایک ہے، وہ بارنکویلا، کارٹیجینا، ککٹا، لا ہورمیگا اور پریرا ہیں۔

حال تک، وینزویلا اور ارجنٹائن جیسے ممالک کو سیاسی اور معاشی بحران جیسے عوامل کی وجہ سے علاقائی اختیار کے معاملے میں کرپٹو ہاٹ سپاٹ کے طور پر زیادہ کثرت سے زیر بحث لایا جاتا ہے۔ تاہم کولمبیا، نے ملکی کرپٹو بادشاہت کو ریگولیٹ کرنے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے اور اس کی حکومت نے ستمبر میں کرپٹو ٹرانزیکشنز کو ٹیسٹ کرنے کے لئے پائلٹ پروگرام کی منظوری دی۔ وہ پائلٹ منصوبہ جو حال میں قائم کردہ ریگولیٹری باکس میں کام کرتا تھا وہ 31 دسمبر تک کام کرے گا۔

ستمبر میں، کولمبیا کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن یا منسٹری آف ٹی آئی سی نے ایک رہنمائی کا مسودہ شائع کیا جس میں پبلک سیکٹر سے کرپٹو ادائیگیوں سمیت بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

اسٹیٹسٹا کا جاری کیے گئے ڈیٹا نے ظاہر کیا کہ کرپٹو کرنسی اپنانے نے برازیل، کولمبیا، ارجنٹائن، میکسیکو اور چلی میں دو ہندسے کی اقدار کو متاثر کیا۔

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

ای ٹی ایچ/ امریکی ڈالر کی جوڑی نے مختصر مدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کے 407.03 ڈالر کے لیول کے گرد ٹکرانے کے بعد ریلی کو ریورس کیا۔ بیئرز نے مارکیٹ پر قابو پا لیا اور قیمت کو واپس 400 ڈالر کے نیچے دھکیل دیا۔ مزید براں، 379.74 ڈالر پر ایک نیا مقامی لو بنا، جو پچھلی اوپری ویو کی 61 فیصد فیبونیکی ریٹریسمنٹ سے نیچے ہے۔ اگلا ہدف 372.52 ڈالر یا 369.37 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ کمزور اور منفی مومینٹم مختصر مدتی بیئرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پواائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 490.39

ڈبلیو آر 2 - 455.51

ڈبلیو آر 1 - 435.03

ہفتہ وار پیوٹ - 398.88

ڈبلیو ایس 1 - 379.21

ڈبلیو ایس 2 - 342.87

ڈبلیو ایس 3 - 323.39

تجارتی تجاویز:

ایتھیریم پر اوپر کا رحجان جاری رہتا ہے اور ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے، اس لئے کسی بھی طرح کی اصلاح یا مقامی پُل بیک کو خرید کے آرڈرز کھولنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہئیے۔ یہ منظر نامہ 309.61 ڈالر کے لیول کے ٹوٹنے تک درست ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback