empty
 
 
29.10.2020 04:14 PM
سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے


سونے کی قیمت نے 1920$ - 1930 کے ایریا سے ایک اور منسوخی حاصل کی ہے اور ابھی یہ قلیل مُدتی سپورٹ 1900$ سے نیچے کی بریک کر رہا ہے - اگلی اہم سپورٹ 1850$ اور اس کے بعد 1805$ کی سطح پر ہے جہاں ہمارا اگلا بئیرش ہدف ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیریں - تنزلی کی موو کا متوقع سائز

سونے کی قیمت کئی مرتبہ تنزلی کی سُرخ ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے - جب تک قیمت ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں جس کے اہداف 1810$ - 1800 پر ہیں - قیمت کا اتنا ہی نیچے جانا متوقع ہے کہ جتنا ہی سابقہ تنزلی کے موقع پر گئی تھی

یہ کہ 1810 کی سطح پر ہدف کی تصدیق تب ہوگی کہ جب قیمت 1850 کی سطح پر موجود حالیہ کم ترین سطح سے نیچے کی بریک کرے - تب تک ہم انتظار کریں گے اور جب تک قیمت ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک ہم سیل کا موقع کی خیال کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback