empty
 
 
30.10.2020 04:15 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے کل کمزوری کا عمل جاری رکھا تھا اور سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1650۔1 کی سطح تک نیچے گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ پئیر 1679۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا قریب مُدتی تناظر میں 1600۔1 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے

فوری ریزسٹنس 1880۔1 پر ہے اور اس کے بعد 2010۔1 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ لیول 1610۔1 کی سطح پر موجود ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ انٹرا ڈے واپس اضافہ کا عمل 1880۔1 کی سطح تک محدود رہا تھا - حالیہ اضافہ کا عمل 1720۔1 / 1730۔1 کی سطح پر مل سکتی ہے جس کے بعد قیمت 1600۔1 کی سطح تک نیچے جا سکتی ہے

جب تک قیمت 2010۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک مجموعی صورتحال بئیرش ہی رہے گی اور قیمت کم و بیش 1400۔1 کی سطح تک جا سکے گی - اس کے علاوہ 0636۔1 اور 2010۔1 کے درمیان بننے والی ریلی کا 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1150۔1 کی سطح پر ہے اور اس سطح سے صورتحال کا دوبارہ بُلش ہونا بڑی حد تک ممکن ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف 1400۔1 اور 1150۔1 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback