empty
 
 
30.10.2020 03:50 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی تجزیہ برائے 05 اگست 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کی ریزسٹنس اور سپورٹ بلترتیب 9244۔0 اور 9171۔0 کی سطح پر ملی ہے جیساء کہ یہ معلوم ہے کہ سپورٹ اور ریزسٹنس کے درست نفسیاتی لیولز معلوم کرنے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو استعمال کیا جاتا ہے - لیکن یہ خیال کیا جانا ضروری ہے کہ دورانیہ آپ کی نظر میں رہے - لہذا ڈیلی چارٹ میں قیمت ابھی بھی 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول 9171۔0 سے اوپر موجود ہے

مزید یہ کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - اس پوائنٹ سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9171۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - آر ایس آئی یہ اشارے کر رہا ہے رجحان اضافہ کا ہے کیونکہ یہ ابھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب ہی جائے گا

لہذا آج کے لئے پیشن گوئی یہ رہے گی کہ 9171۔0 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9287۔0 کی سطح پر موجود ہے اور یہ آنے والے دنوں میں 9324۔0 کی سطح تک اضآفہ کا عمل جاری رکھ سکتا ہے

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ سے نیچے بند ہوتی ہے سٹاپ لاس لگانے کی بہترین سطح 9127۔0 کی سطح سے نیچے ہے - لہذا قیمت بئیرش مارکیٹ میں آئے گی تاکہ یہ مزید نیچے مضبوط سپورٹ لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جا سکے

مزید یہ کہ 8987۔0 کی سطح ڈبل باٹم بنائے گی - سٹاپ لاس کو 8987۔0 کی سطح سے نیچے ہونا چاھیے - کہ اگر آپ نے خرید کو 9171۔0 کی سطح سے اوپر کیا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback