empty
 
 
20.11.2020 07:09 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی نے 1890۔1 کی بلند ترین سطح کو دوبارہ حاصل کیا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ دو مرتبہ ٹیسٹ ہوئی تھی اور یہ ابھی نیچے کی جانب واپس آ رہا ہے - ہمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ گزشتہ ہفتہ 19۔1 کے ایریا سے قیمت نے ایک بڑی تبدیی 1750۔1 کی سطح تک کی تھی اور اکتوبر میں ایک اور واپسی 16۔1 کی سطح تک ملی تھی - لہذا 19۔1 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس لیول کے ہے کہ جس کی کئی مرتبہ تصدیق ہوئی ہے

This image is no longer relevant


ہفتہ وار بنیادوں پر بُلش رجحان جاری ہے - اہم سپورٹ 1760۔1 کی سطح پر ملی ہے اور جب تک قیمت اس سے اوپر ہے تب تک ہم ایک اور اضافہ کا عمل 20۔1 - 21۔1 کی سطح تک بنتا دیکھ سکتے ہیں - اگر سپورٹ ناکام ہوتی ہے تو ہمیں کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} تک واپسی کی توقع ہے کہ جو کہ 14۔1 کی سطح پر موجود ہے

جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں یہ کہا گیا تھا کہ قلیل مُدتی سپورٹ 18۔1 کی سطح پر ہے اور 18۔1 سے نیچے کی بریک سے ایک کمزوری کا اشارہ ملے گا - لیکن تب تک بُلز ہی مضبوط ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback