empty
 
 
23.11.2020 04:57 PM
نومبر 23 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جولائی کے ماہ میں جی بی پی یو ایس ڈی پئیر نے 2780۔1 کی سطح سے اوپر ایسنڈنگ فلیگ انداز بنایا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 3300۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی عمل میں آئی تھی - جس سے یہ اُمید عمل میں آئی تھی قیمت متجوزہ انداز کے حتمی ہدف 3400۔1 تک جا سکے گی

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی ایساء کرنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے ایک اور بئیرش موو 2840۔1 او ر2780۔1 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں ایک اور بُلش سپورٹ موجود تھی اور اس کے ایک اور اضافہ کا عمل ابتدائی طور پر 3000۔1 کی سطح تک بنا تھا جو کہ واضح بئیرش موو بنانے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے 3000۔1 کی سطح سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک سے مزید بُلش موو 3250۔1 - 3270۔1 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں نئے موومنٹ چینل کی بالائی حد عمل میں آئی تھی

مزید اضافہ کا عمل 3380۔1 - 3340۔1 کی سطح تک عمل میں آیا تھا جہاں پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے جب کہ اس سے قبل سابقہ پرائس زون واضح بئیرش دباو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

حالیہ بُلش پُل بیک پر پرائس ایکشن کو 3380۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد نظر میں رکھنا چاھیے تاکہ بئیرش دباو اور ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آسکے

ابتدائی بئیرش ہدف 3300۔1 اور 3250۔1 پر موجود ہے - جب کہ ایس ایل کو 3450۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback