empty
 
 
24.11.2020 06:10 AM
سونے کا بئیرش بریک آوٹ ملا ہے


سونے کی قیمت نے آخر کار اس ہفتہ کے آغاذ پر 1850$ کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے - ہمیں اس پرائس ایکشن کے ورطہ حیرت میں نہیں ڈالا ہے کیونکہ ہمیں اس صورتحال کے بننا نظر آ رہا تھا - سونے کی قیمت نے اچہی موکو کلاوڈ سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یہ امُید ہے کہ قیمت 1800$ کی سطح تک نیچے جائے گی

This image is no longer relevant

سبز مستطیل - سپورٹ - ٹوٹ گئی ہے

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس لیولز

سونے کی قیمت نے آخر کار سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے - ابھی سونے کی قیمت 1838 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور ہمیں توقع یہ ہے کہ قیمت 1800 کی سطح تک نیچے جائے گی جس کے بعد یہ 1750 کی سطح تک بھی نیچے جا سکتی ہے - جب تک قیمت 1900 کی سطح سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہی ہے

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت ڈیلی کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے قیمت نے آگے جانے کی صرف ایک ہی صورت ہے - ریزسٹنس تن کان سن کی جانب سے 1865 کی سطح پر ہے {سرُخ لکیر والا انڈیکیٹر} - بُلز کو اس سطح سے اوپر کلوزنگ کی ضرورت ہے تاکہ قیمت 1900 کی سطح تک اوپر جاسکے - ڈیلی چارٹ کے تمام انڈیکیٹرز بئیرش رجحان کو ظاہر کر رہے ہیں اور یہ کہ قیمت 1900 کی سطح سے واپس ہوگی - کم و بیش اس ہفتہ توقع یہ ہے قیمت دباو کا شکار رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback