empty
 
 
24.11.2020 02:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 24 نومبر 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کل 3398۔1 کی سطح حاصل کرنے کے بعد تیزی کے ساتھ نیچے آیا تھا اور 130 پپس کی تنزلی کرتے ہوئے اس نے 3267۔1 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت قیمت 3338۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور جلد ہی اس کا کم و بیش 2850۔1 کی سطح تک آنا متوقع ہے

اس کرنسی پئیر نے 3500۔1 کی سطح کے گرد ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ سپورٹ بلترتیب 3200۔1 کی سطح پر ملی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے ڈیلی چارٹ میں ایک شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک انداز بنایا ہے لہذا بئیرش تبدیلی کے امکانات واضح ہیں

درمیانی مُدت کے تناظر میں جب تک قیمت 3488۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک آنے والے چند ہفتوں میں قیمت کا 2200۔1 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ 1414۔1 سے 3488۔1 کی سطح تک ہونے والے اضافہ کا بلترتیب 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ بھی اسی زون سے گُزر رہی ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف 2675۔1 اور 2200۔1 پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback