empty
 
 
24.11.2020 07:33 PM
سونے کی قیمت پہلے ہدف 1800 تک پہنچ گئی ہے


کل سونے کی قیمت نے نیچے کی جانب کی بریک کی تھی اور یہ پہلے ہی ہمارے پہلے ہدف 1800$ پر موجود ہے - اگر قیمت 1965$ تا 1850$ کے جتنی ہی تنزلی کرتی ہے تو ہم جلد ہی 1874$ کی سطح اس ہفتہ حاصل ہوتی دیکھ سکیں گے

This image is no longer relevant


سبز مستبطیل - سپورٹ {ٹوٹ گئی ہے} اب یہ ریزسٹس ہے

سونے کی قیمت توقع کے مطابق ایک مضبوط تنزلی کے نظام میں تجارت کرتے ہوئے نیچے کی جانب آ رہی ہے - ہمارا اگلا ہدف 1874 کی سطح پر ہے - آر ایس آئی اوور سولڈ ہے ۰ اگرچہ توقع یہی ہے کہ قیمت نیچے کی جانب جائے گی لیکن فی الوقت سیل کی تجویز نہیں دی جا رہی ہے - ہم نے متعدد مرتبہ بُلز کو یہ کہا تھا کہ 1850 کی سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت 1800 کی سطح تک جا سکے گی اور شاید اس سے بھی نیچے - طویل مُدتی سپورٹ 1700 - 1680 کے زون میں ملی ہے - یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ سطح ٹیسٹ بھی ہوگی یا نہیں - ایک اور سطح 1725 پر اہم ہے کہ جہاں ہم نے اگست کے کم ترین لیول سے شروع ہونے والے اضافہ کا 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback