empty
 
 
25.11.2020 01:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 نومبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی اس ہفتہ ریزسٹنس حاصل کرنے اور واپسی سے قبل 3400۔1 کی سطح تک اوپر گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کیبل کرنسی 3347۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور مزید تنزلی کے لئے تیار ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ گزشتہ کل سے ایک روز قبل ڈیلی چارٹ میں شوٹنگ سٹار انداز ظاہر ہوا تھا

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 3400۔1 کی بلند ترین سطح سے نیچے قائم رہنے میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 3100۔1 کی سطح تک عمل میں آئے گی جو کہ بئیرز کے لئے ایک عمدہ اشارہ ہوگا - کرنسی پئیر نے فوری ریزسٹنس 3500۔1 کی سطح پر حاصل کی ہے جب کہ درمیانی مُدت کی سپورٹ بلترتیب 3100۔1 کی سطح پر ملی ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس سے مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1414۔1 سے سمتبر 2020 کی بلند ترین سطح 3488۔1 تک اضافہ کیا تھا

یہ مجموعی ریلی 2200۔1 کی سطح تک واپسی کر سکتی ہے کیونکہ اوپر ذکر کی گئی ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول ہے جب تک قیمت 3500۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے تب تک مجموعی صورتحال بئیرش ہی رہے گی اور بلترتیب 2200۔1 کی سطح تک واپسی کا امکان موجود رہے گا

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف 2675۔1 اور 2200۔1 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback