empty
 
 
25.11.2020 01:48 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 15 نومبر 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے کل 68۔103 کی کم ترین سطح سے اپنا اضافہ کا عمل ممکنہ طور پر شروع کر لیا ہے - کرنسی پئیر ابھی 50۔104 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور اس کا 65۔103 کی سطح سے اوپر رہتے ہوئے 00۔107 کی سطح تک جانا متوقع ہے - اس نے فوری ریزسٹنس 00۔106 کی سطح کی جانب حاصل کی ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 65۔103 کی سطح پر ملی ہے

یہ کہ سلوپنگ یعنی ترچھی ٹرینڈ لائن سے اوپر کی موو سے بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہوگی اور اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 65۔103 کی سطح پر کم ترین لیول حاصل ہوگیا ہے - جب تک قیمت 18۔101 کی کم ترین سطح سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہے ایک اہم تجارتی حد بلترتیب 18۔101 اور 75۔111 کے درمیان عمل میں آئی ہے - اس سے قبل اس نے 18۔103 کی سطح کے گرد موجود 786۔0 فیبوناسی لیول تک واپسی کی ہے - آنے والے کئی ہفتوں تک توقع یہ ہے کہ بُلز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 18۔101 ، ہدف 00۔107 ، 00۔109 اور اس سے اوپر کے لئے ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback