empty
 
 
26.11.2020 03:19 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 نومبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے آج ابتدائی گھنٹوں میں 3400۔1 کی سطح تک اضافہ کیا تھا جس کے بعد واپسی کا عمل بنا تھا کرنسی پئیر ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 3345۔1 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا نیچے کی جانب تسلسل متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 3500۔1 کی سطح پر قائم ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 3300۔1 کی سطح پر ہے

یہ کہ 3300۔1 کی کم ترین سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور ایک اہم ٹاپ آج 3400۔1 کی سطح پر ملا ہے - مزید یہ کہ 2675۔1 کی سطح سے شروع ہونے والی مکمل پُل بیک ریلی نے 3500۔1 سے 2675۔1 کی سطح تک ملنے والی سابقہ تنزلی کا 786۔0 فیصد ریٹریس کیا ہے

اس کے ساتھ ساتھ ڈیلی چارٹ میں ایک ایوننگ سٹار بءیرش کینڈل سٹک انداز ڈیلی چارٹ میں ملا ہے جو کہ ممکنہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے - آج غالب امکان ہے کہ بئیرز مضبوط ہیں اور قیمت بلترتیب 2675۔1 اور 2200۔1 کی سطح تک نیچے جائے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف 2675۔1 اور 2200۔1 پر موجود ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback