empty
 
 
26.11.2020 07:54 PM
نومبر 26 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اکتوبر میں سیل کے دو مواقع 1800۔1 - 1900۔1 کی سطح تک بننے والی حالیہ اضافہ کی موو کے دوران ملے تھے - تمام اہداف حاصل ہوئے تھے

بہرحال اتنی بڑی تنزلی کی موو کے بعد 1600۔1 کے پرائس لیول کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح اشارے عمل میں آئے تھے

اس کے کچھ عرصہ بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے واضح خرید کا انداز بنایا تھا جو کہ 1750۔1 - 1780۔1 کے پرائس زون سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ کے بعد عمل میں آیا تھا

جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں اس کا تذکرہ کیا گیا تھا کہ قیمت کا ہدف 1920۔1 کی سطح کے گرد ہے جہاں بئیرش دباو عمل میں آیا تھا اور اس سے قیمت واپس 1800۔1 کی سطح تک واپس گئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی کے لئے ایک اہم زون ہے

فی الوقت 1840۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون ہے کہ جس پر پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے - تب سے اب تک قیمت اس سے نیچے کی بریک میں ناکام ہے

اسی وجہ سے اضافہ کی ایک اور موو 1900۔1 - 1920۔1 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جہاں ممکنہ بئیرش رد عمل کے لئے پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے

مزید یہ کہ 1840۔1 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ درکار ہے کہ مزید تنزلی کا عمل 1750۔1 کی سطح تک عمل میں آسکے

تجارتی تجاویز

فی الوقت 1900۔1 - 1920۔1 کے گرد کا پرائس زون {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ} ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کر رہی ہے تجارت سے باہر آنے کی سطح 1950۔1 کے گرد ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback