empty
 
 
27.11.2020 09:15 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 نومبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

مارکیٹ کے اس رینج زون سے باہر بریک ہونے کے بعد، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی پر ایک اور اونچی ہائی بنی۔ نئی ہائی 1.1940 کے لیول پر واقع ہے، لیکن اوپر کی جانب حرکت نے ایک اور بیئرش اینگلفنگ کینڈل بنائی۔ بُلز کے لئے اگلا ہدف 1.1965 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ بُلز کے لئے اہم ہدف 1.2000 پر دیکھا جاتا ہے۔ قریبی تکنیکی سپورٹ 1.1813، 1.1803 اور 1.1789 پر دیکھی جاتی ہے۔ مضبوط اور مثبت مومینٹم مختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.1973

ڈبلیو آر 2 - 1.1933

ڈبلیو آر 1 - 1.1892

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1854

ڈبلیو ایس 1 - 1.1815

ڈبلیو ایس 2 - 1.1774

ڈبلیو ایس 3 - 1.1735

تجارتی تجاویز:

مارچ 2020 کے وسط سے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پر اہم رحجان اوپر کی جانب رہا ہے، جس کی تصدیق ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر تقریباً 10 ہفتہ وار اوپر کی کینڈلز اور ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر 4 ماہانہ اوپر کی کینڈلز سے کی جا سکتی ہے۔ 1.1612 کے لیول کی جانب حالیہ اصلاح مکمل ہوتی ہوئی نظر آتی ہے اور اب مارکیٹ اوپر کی ایک اور ویو کے لئے تیار ہے۔ اس کا مطلب ہے اہم تکنیکی سپورٹ کے ٹوٹنے تک کسی بھی اصلاح کو ڈپس خریدنے کے لئے استعمال کیا جانا چاہیے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی سپورٹ کو 1.1445 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس کو 1.2555 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback