empty
 
 
28.11.2020 02:55 PM
سونے کی پیشن گوئی برائے 28 نومبر 2020


سونے کی قیمت نے مسلسل دو روز 1818 کی سطح سے منسوخی سے مسلسل بئیرش دباو کا سامنا کیا ہے - کرونا ویکسین کے حوالے سے غیر یقنی کی صورتحال اور عالمی سطح پر وباو میں اضافہ کے سبب سونا کمزور ہے

This image is no longer relevant


سونا - اہم ریزسٹنس اور سپورٹ

سونے کا فوری سپورٹ کو 1800 کی سطح پر حاصل کرنا متوقع ہے جو کہ ایک نفسیاتی سطح ہے یہ قیمت نومبر 2011 کی بلند ترین سطح ہے اور تاجران کے لئے ایک اہم سطح ہے جو کہ بئیرش چینل کی زیریں حد بھی ہے

مجموعی رجحان تنزلی کا حامل ہے جیساء کہ لوئیر ہائی اور لوئیر لوو کا بننا ظاہر کر رہا ہے - جس کے بعد بئیرش 1770 کی سطح کو چینلج کرسکتے ہیں - جو کہ 20 مارچ سے 7 اگست تک بننے والی بُلش موو کے 50 فیصد فیبوناسی لیول کا انٹر ایکشن لیول ہے

جب کہ دوسری طرف مضبوط ریزسٹنس 1811 کی سطح پر ملی ہے جو کہ مزید اضافہ کا اشارہ دے سکتی ہے - اوپر کی جانب 1850 - 1860 کی سطح تک واپسی کو ایک اور سیل کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے

Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback